24 فروری 2017 - 09:35
وزیراعظم نوازشریف: ہم نہ بھارت کیخلاف ہیں، نہ کوئی سازش کر رہے ہیں

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نہ بھارت کے خلاف ہیں، نہ اس کے خلاف کوئی سازش کر رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نہ بھارت کے خلاف ہیں، نہ اس کے خلاف کوئی سازش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پڑوسیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، انتخابی مہم میں بھی بھارت مخالف جذبات نہیں اچھالے اور قوم نے ہمیں مینڈیٹ دیا، آج بھی بھارت سے خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔

.......

/169